AIOU Extended Date for Submission of Assignments till to 13 May 2020

Directorate of Regional Services has announced that due to lock-down and current situation in country assignment submission date is extended till to 13 May 2020, for autumn 2019 semester.

The extension is allowed only for BA and above all programs.
For further information students may contact concerned regional office or visit AIOU official website. 

مشقیں جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع سمسٹر خزاں 2020


علاقائی خدمات کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ لاک ڈاؤن اور موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی مشقوں کی تاریخ 27 اپریل  2020 سے بڑھا کر  13 مئی 2020تک کر دی گئی ہے۔

توسیع کی اجازت بی اے اور اس اوپر کے پروگرامز میں ہے۔

مزید معلومات کے لئے طالب علم متعلقہ علاقائی دفتر سے رابطہ کرسکتے ہیں یا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
AIOU Assignment Last Date 2020 notification