Federal Minister for Planning, Development and Special Actions Asad Umar inaugurated mobile utility stores services in Islamabad on Friday, April 10, 2020. Under this mobile utility store service, goods will be delivered to the people across the country.
Federal Minister Asad Umar said at the time of inauguration that during the first phase, there will be 8 mobile utility stores in the Islamabad. Then in the second phase, mobile utility stores will be expanded to different location of the country.
 
Federal Minister Asad Umar said at the time of inauguration, Prime Minister Mr. Imran Khan had expressed his desire to provide daily use items to deserving families.
The federal minister said that mobile utility stores are being launched to supply goods to poor families. He said that in every village street, pulses, flour and ghee will be provided to all concerned at lower rates. This will ensure that the basic supplies are not interrupted. 50 billion rupees has been approved for this purpose.
Mobile Utility Stores is launching from Islamabad and the service will be rolling out across the country in a few days. We are launching these mobile utility stores for remote areas, so that people can access all the items of the Ramadan Relief Package from Mobile utility stores.


وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نےآج بروز جمعہ10 اپریل 2020 کو  اسلام آباد میں ایک موبائل یوٹیلیٹی سٹورسروس  کا افتتاح کیا۔ اس موبائل یوٹیلیٹی سٹور سرو س کے تحت ملک بھر میں اشیائے خوردونوش لوگوں تک پہنچائیں گی۔

وفاقی وزیراسد عمر نے اسٹور کے افتتاح کے حوالے سے کہا کہ پہلے مرحلے کے دوران وفاقی دارالحکومت میں آٹھ موبائل یوٹیلیٹی اسٹور ہوں گے۔اس کے بعد دوسرے مرحلے میں ، موبائل یوٹیلیٹی سٹورز  کو ملک بھر کے مختلف حصوں تک بڑھایا جائے گا ۔

وفاقی وزیراسد عمر نے اسٹور کے افتتاح  کے دوران کہا ہے کہ وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب نے مستحق خاندانوں کو روزانہ استعمال کی اشیاء فراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

وفاقی وزیر نے بتایا ہے  کہ غریب خاندانوں کو اشیاء کی فراہمی کے لئے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورزسروس کا آغاز کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا ، "ہر گلی میں دال، آٹا اور گھی  کو کم نرخوں پر مہیا کیا جائے گا ،" انہوں نے مزیدیہ بھی کہا ہے اس امر کو یقینی بنائے گی کہ بنیادی چیزوں کی فراہمی میں خلل نہ پڑے۔ اس مقصد کیلئے 50 ارب روپے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔

موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز سرو س اسلام آباد سے شروع ہو رہی ہے اور یہ سروس چند روز بعد ملک بھر میں پھیل جائے گی۔ہم دور دراز علاقوں کے لئےاس موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کا آغاز کر رہے ہیں ،تاکہ لوگ رمضان ریلیف پیکیج کی تمام اشیاء موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز  سے خرید سکیں۔