Testing Service Banned in Pakistan

Testing Services in Pakistan | The Government of Pakistan has issued a notification on May 6, 2020, in which notification working of testing agencies has been stopped with immediate effect. All Ministries / Divisions / Sub-Ordinate offices / Autonomous / Semi-Autonomous Bodies / Corporation / Companies will be conduct screening test for recruitment themselves instead of testing services, Until final decision of cabinet committee.

There are numerous testing services in Pakistan. The job of the testing agency is to conduct tests for government jobs. The Government of Pakistan has stopped all testing services working. Now no testing service will be able to conduct tests for government jobs.

Testing Services in Pakistan

گورنمنٹ آف پاکستان میں 6 مئی 2020 کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہےجس میں تمام ٹیسٹنگ ایجنسیز کو کام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔  تمام وزارتیں / ڈویژنز / سب آرڈینٹ دفاتر / خود مختار / نیم خودمختار ادارہ جات / کارپوریشن / کمپنیاں بھرتیوں کے لئے اسکریننگ ٹیسٹ ٹیسٹنگ سروسز کی بجائے خود کنڈکٹ کروائیں گی جب تک کیبنٹ کمیٹی کی طرف سے کوئی حتمی فیصلہ نہ جاری کیا جائے۔

پاکستان میں بے شمار ٹیسٹنگ سروسزہے۔ ٹیسٹنگ ایجنسی کا کام ہوتا ہے گورنمنٹ جاب کے لیے ٹیسٹ کا انعقاد کرنا۔ گورنمنٹ آف پاکستان نے تمام ٹیسٹنگ سروس اس کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ اب کوئی بھی ٹیسٹنگ سروس گورنمنٹ جاب کے لیے ٹیسٹ کا انعقاد نہیں  کرسکے گی۔