Domain and Hosting Offer in Pakistan 2023

ڈومین اور ہوسٹنگ آفر 2023

آج میں آپ کے ساتھ ایک آفر شیئر کرنے جارہاہوں جس آفر سے آپ دو قسم کے فائدے اُٹھا سکتے ہیں۔ اس آفر سے آپ خود بھی فائدہ اُ ٹھا سکتےہیں اور آفر کواپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر کے آپ کمیشن بھی کما سکتےہیں ۔ کم سے کم کمیشن 2000 روپے ہیں۔  


آفر کی اقسام:

     2000 روپے کمیشن

     فری ورڈ پریس ویب سائٹ

2000 روپے کا کمیشن:

2000 روپے کا کمیشن اُ ن لوگوں کےدیا جائے گا ۔ جو ہمارے لنک سے ہونسٹنگر کی ہوسٹنگ کا موسٹ پاپولر پلان خریدتے ہیں۔  جن کی قیمت  32.29  ڈالر ہے۔  

ہوسٹنگر سے ہوسٹنگ خریدنے کیلئے ہمارا لنک نیچے دیا گیا ہے۔

Hostinger Hosting Promo Code 2023
10% Off Promocode IT4ALL

اب اگر آپ خود کو ہوسٹنگ کی ضرورت نہیں ہے تو آپ ہمارے لنک کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر کے بھی یہ کمیشن کما سکتے ہیں۔  اگر آپ کاکوئی بھی دوست ہمارے لنک سے ہوسٹنگ خریدے گا تو اُ س پربھی آپکو 2000  روپےکا کمیشن مل جائے گا۔

ہوسٹنگ کی خریداری کو کنفرم کرنے کیلئے آپ نے اپنے دوست سے سکرین شارٹ اور نیچے دی گی تفصیلات ہمیں واٹس ایپ پر بجھوانی ہونگی ۔

IT4ALL Official WhatsApp No

          ا۔      جی میل جس پر ہوسٹنگ خریدی گئی ہو۔

          ب۔   ہوسٹنگ خریدنے کے سکرین شاٹ  ( جس میں تاریخ اور ٹائم واضح ہو)۔

          ج۔    ایز ی پیسہ  / جاز کیشن اکاؤنٹ نمبر اور اکاؤنٹ ٹائٹل کمیشن وصول کرنے کیلئے۔

نوٹ: -       بہت سارے لوگ اس بات کا کلیم کرتے ہیں کہ ہم نے آپ کے لنک سے ہوسٹنگ خریدی ہے لیکن جب ہم اپنا پینل چیک کرتے  ہیں تو اُ س میں ای میل کی کوئی تفصیل ظاہر نہیں ہوتی ہے جس سے ہوسٹنگ خریدی گئی ہے۔  اس کی کیا وجہ ہے ؟

اس میں یوزر کی سب سے بڑی غلطی یہ ہوتی ہے۔  کہ اُ س نےکسی بھی سوشل میڈیا پر ہوسٹنگر کا ایڈ دیکھا ہو گا جس پر اُ س کے کلک کر دیا ہوگا ،       یا بعض اوقات کوئی دوست لنک بھیج دیتا ہے اور آپ اُ س کلک کر دیتے ہیں ، بے شک آپ نے اپنا اکاؤنٹ نہ بنایا ہو صرف لنک پر کلک کیا ہو۔

لیکن جب آپ 30 دن کے اند ر کسی بھی وقت ہوسٹنگرسے ہوسٹنگ خریدیں گے تو  اُس کا کریڈٹ اُ سی بندے کو ملے گا جس کے لنک پر آپ کے پہلی دفعہ کلک کیا تھا۔  کیونکہ ہوسٹنگر 30 دن کی Cookies کو محفوظ رکھتا ہے۔

لہذا آپ جب بھی ہوسٹنگ خریدیں تو نیچے دیے گئے طریقہ کار کا استعمال کریں۔

ا۔       سب سے پہلے نیو جی میل بنائیں

ب۔   جی میل کو اپنے براؤزر میں لاگ ان کریں

ج۔    جی میل لاگ اِن کرنے بعد ہمارے لنک پر کلک کریں

د۔      لنک آپ کو نیچے دکھایا گیا ہے۔

Hostinger Hosting Promo Code 2023

10% Off Promocode IT4ALL


ڈ۔      لنک پر کلک کرنے سے آپ کے سامنے ہوسٹنگر کی ویب سائٹ اوپن ہو جائے گی جس سے آپ ہوسٹنگ پلان خرید سکتے ہیں۔

کیمشن لینے کا طریقہ کار:

کمیشن لینے کا طریقہ کار بہت آسان ہے ۔ جب آپ مطلوبہ معلومات جو اوپر بتائی گئی ہے آپ  ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھیجے گئے تو ایک گھنٹے میں معلومات کی جانچ پڑتال کے بعد 2000 کی رقم آپ کے اکاؤنٹ میں بھیج کر اُ س کی رسید اپ کو واٹس ایپ کر دی جائے گی۔

IT4ALL Official WhatsApp No

فری ورڈ پریس ویب سائٹ:

جو لوگ 2000 روپے کا کمیشن نہ حاصل کرنا چاہے تواُن کو ورڈ پر یس پر ایک فری ویب سائٹ بنا کر دی جائے گی ۔  ویب سائٹ آپ اپنی مرضی کے کسی بھی ٹاپک پر بنوا سکتے ہیں۔

(گورنمنٹ جابز ۔ ٹیک۔ نیوز۔ ہیلتھ اور سپوڑٹس وغیرہ )

ویب سائٹ بنوانےکیلئے آپ نے درج ذیل معلومات مہیا کرنی ہونگی۔

          ا۔      ہوسٹنگ خریدنے کے سکرین شاٹ  ( جس میں تاریخ اور ٹائم واضح ہو)۔

          ب۔   جی میل جس پر ہوسٹنگ خریدی گئی ہو۔

           ج۔    جی میل کی لاگ اِن ڈیٹیلز

ویب کو بنانے کیلئے کسی بھی پیڈ تھیم یا پلگ ان کا استعمال نہیں کیا جائے گا۔  ورڈ پریش کی جنریٹ پریس تھیم کو ہم پروفیشل طریقے سے ڈیزائن کر کےدیں گے۔

ویب سائٹ ڈیزائننگ کی کچھ مثالیں تصویروں کی شکل میں دکھائی گی ہے ۔

ویب سائٹ کی تصاویر


Wordpress Govt Jobs Website


Wordpress Govt Jobs Website


Wordpress News Website


Wordpress Website Mobile Responsive


Wordpress Govt Jobs Website Mobile Responsive


Wordpress Govt Job Website Mobile Responsive


Wordpress Govt Job Website Mobile Friendly


ویب سائٹ کو ڈیزائن کرنے کیلئے عام طور پر 1 دن کا وقت درکا رہوگا۔



ہوسٹنگ جاز کیش یا ایز ی پیسہ سے خریدیں:

پاکستان میں بہت سارے لوگ ایسے ہیں جن کے پاس Visa Card / Master Card   نہیں ہوتا جس کی وجہ سے وہ ہوسٹنگ خرید نہیں پاتے ۔

ایسے تمام لوگ ہمیں  پیمنٹ ایز ی پیسہ یا جیز کیش کے ذریعے بھجوا سکتے ہیں اورہم اُ ن کو اپنے کارڈ سے ہوسٹنگ خرید کر دیں گے۔  ہوسٹنگ ایزی پیسہ یا جیز کش سے خریدنے کیلئے نیچے دی گئی معلومات ہمیں واٹس ایپ کریں۔

          ا۔      پیمنٹ بجھوانے کا سکرین شارٹ

          ب۔   نیا جی میل ( پرانا جی میل قابل قبول نہیں ہوگا)

          ج۔    جی  میل کی لاگ ان ڈیٹیلز       

          د۔      آفر جس میں آپ حصہ لیں گے ( 2000 کا کمیشن  یا فری ورڈ پریس ویب سائٹ)

نوٹ: -       ایز ی پیشہ اکاؤنٹ نمبر 03457064670  (اکاؤنٹ ٹائٹل   ۔  وسیم عباس)

ایک گھنٹے میں ہوسنٹگ آپکے کے جی میل پر خرید کر کے  اُ س کی تفصیلات آپکوواٹس ایپ پر  بھجوا دی جائے گی۔




آفر کی مدت:

یہ آفر 20 مارچ سے لے کر 26 مارچ تک میسر ہوگی ۔

اس کے بعد اس آفر سے کوئی فائدہ نہیں اُ ٹھا سکے گا۔

اس آفر کسی بھی وقت دوبارہ اوپن کیا جا سکتا  ہے ۔

 

ویب سائٹ کے لنک  جو ہماری ٹیم نے تیار کی ہے 




اس کے علاوہ ہماری سروسز

گوڈیڈی  ڈومین

نیم چیپ ڈومین

سوسٹنگر ہوسٹنگ

جیس پر ٹول

سیمرش ٹول

ورڈ پر یش ویب سائٹ کسٹومائزیشن

بلاگر ویب سائٹ کسٹومائزیشن

بلاگر پریمیم تھیمز

اپرووڈ ویب سائٹ کی خریدوفروخت