Airhostess Jobs in Air Blue August 2023


ایئر بلیو ایئر لائن میں ایئر ہوسٹس کی بھرتی

 ایئر بلیو ایئر لائن میں کیبن کریو کی بھرتی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ یہ جاب صرف فی میل کے لیے ہے اور جاب کی جگہ کراچی ہے، جو بھی فی میل اپلائی کرنا چاہتی ہیں ان کو کسی بھی قسم کے ڈاکومنٹ بھجوانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ وہ ڈائریکٹ انٹرویو  دے سکتی ہے۔

 

انٹرویو کا ٹائم اور جگہ

انٹریو ٹائم          -       9am to 4pm

تاریخ           -       30 Aug 2023

 

جاب کیلئے مطلونہ کاغذات

٭ قومی شناختی کارڈ

 ٭ دو پاسپورٹ سائز فوٹوگراف

 ٭ تصدیق شدہ کاپی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سکول سرٹیفکیٹ

 

اخبار اشتہار داؤن لوڈ کریں

 

 

Airhostess Jobs in Air Blue August 2023